Book review score
5

صراط الجنان فے تفسیر القران جلد سوم



Author : Al Madina-tul-Ilmiyah
Language : Urdu
More Language : N/A
Category : Quran-o-Tafseer
Publisher : Maktaba-tul-Madine
Description : جدید و قدیم تفاسیر اور دیگر علوم اسلامیہ پر مشتمل ذخیرہ کتب کی روشنی میں قرآن مجید کی آیات کے مطالب و معانی اور ان سے حاصل ہونے والے درس و مسائل کا موجود زمانے کے تقاضوں کے مطابق انتہائی سہل بیان، نیز مسلمانوں کے عقائددین اسلام کے اوصاف و خصوصیات، اہلسنت کے نظریات و معمولات، اخلاقیات، باطنی امراض اور معاشرتی برائیوں سے متعلق قرآن و حدیث ، اقوال صحابہ تابعین اور دیگر بزرگان دین کے ارشادات کی روشنی میں ایک جامع تفسیر ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔
Total Pages : 581
Download : Download ( PDF )

Leave a Reply